کائنات کے وجود کی حقیقت : بگ بینگ

0 92

کچھ عرصہ قبل سائنسدانوں کا خیال تھا کہ کائنات لامحدود اور ازل سے ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ کچھ کچھ ایسے ثبوت ملے کہ جس سے یہ بات ثابت ہوئی کہ کائنات ازل سے نہیں بلکہ اس کا ایک نقطہ آغاز تھا اب یہ جاننا ہے کہ یہ کہ ثبوت ہمیں کیسے ملے اور سائنسدانوں نے یہ سوچا کہ کائنات ایک نقطہ سے شروع ہوئی ۔ اس سلسلے میں ہبل ٹیلی سکوپHubble کی پر نظر دھڑاتے ہیں، یہ ٹیلی سکوپ خلا میں زمین کے گرد ایک سیارے کی مانند محو گردش ہے اس کا نام ایک مشہور ماہر فلکیات Edwin Hubble کے نام پر رکھا گیا ہے۔ یہ ٹیلی سکوپ ہمیں دوردراز کہکشاؤں ستارے کی تصاویر ہم تک پہنچاتی ہے ۔یہ ٹیلی سکوپ سولر سسٹم سے توانائی حاصل کرتی ہے ۔ ۔ ۔

مزید جانئے اس وڈیو میں 

اس وڈیو کے متعلق آپ کے ذہن میں اگر کچھ سوالات ہیں تو برائے کرم کامنٹ باکس میں دیجئے ، آپ کے سوالات کا تشفی جواب دیا جائے گا۔

 

بلاگ تحاریر بذریعہ ای میل
اس سہولت کو حاصل کرنے سے آپ کو تمام تحاریر ای میل پتہ پر موصول ہونگی
آپ ہمیں سوشل میڈیا پربھی جوائن کر سکتے ہیں
شکریہ