بلیک ہول : ایک معما

0 155

 

سائنسداوں کی اب تک کی کھوج کے مطابق معلوم کائنات میں 200 ارب کہکشائیں موجود ہیں یہ کہکشائیں مختلف حجم کے ساتھ مختلف رفتار سے حرکت رہی ہیں ۔ ان کہکشاؤں میں قدرِ مشترک چیز ان کے وسط میں بلیک ہول کا وجود ہے. کچھ کہکشائیں بڑے جبکہ بعض چھوٹے بلیک ہول پر مشتمل ہوتی ہیں اور اس بلیک ہول کےگرد اس کہکشاں کے تمام ستارے ، سیارے نظام شمسی اپنے مدار میں حرکت کررہے ہوتے ہیں۔ اس بلیک ہول کے اطراف میں عموماً گرد و غبار کے بادل نظر آتے ہیں ۔ اس بلیک ہول میں کشش ثقل اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ یہ بادل نما غبار اس کی جانب کھچے چلے آتے ہیں ۔ بلیک اپنے ایک خاص دائرے یا حد میں آنے والی چیز کو کھینچ لیتا ہے ۔

مزید تفصیل درج ذیل وڈیو میں  

 

 

اس وڈیو کے متعلق آپ کے ذہن میں اگر کچھ سوالات ہیں تو برائے کرم کامنٹ باکس میں دیجئے ، آپ کے سوالات کا تشفی جواب دیا جائے گا۔
"صدائے مسلم" تحاریر ای میل سروس
اس سہولت کو حاصل کرنے سے آپ کو تمام تحاریر ای میل پتہ پر موصول ہونگی