زمین پر زندگی کا آغاز کیسے ہوا؟؟

0 182

2017 کے سائنسدانوں کو کہنا ہے کہ ہماری کائنات میں 100 ارب کہکشائیں موجود ہیں اور شنید ہے کہ جیسے جیسے سائنس ترقی کررہے ہیں اور نئے نئے ٹیلی سکوپ ایجاد ہورہی ہیں یہ تعداد 200 ارب تک بھی جا سکتی ہے ۔ سائنس دانوں کے مطابق ہر کہکشاں میں 10 ارب ستارے موجود ہیں۔ اگر ہم ان تمام کہکشاؤں میں ستاروں کی تعداد دیکھیں تو ان کی تعداد پوری زمین پر ریت کے جتنے بھی ذرات ہیں ان کو گنیں تو ستارے اس تعدادسے بھی زیادہ ہونگے ۔ لیکن  تاحال ابھی تک ہمیں کائنات میں زندگی کا سراغ نہیں ملا ۔

مزید تفصیل کے لئے درج ذیل وڈیو دیکھیں

"صدائے مسلم" تحاریر ای میل سروس
اس سہولت کو حاصل کرنے سے آپ کو تمام تحاریر ای میل پتہ پر موصول ہونگی