ابن الہیثم کی کتاب "حل شکوک اقلیدس" کا اہم و نادر نسخہ

تحریر: ڈاکٹر احمد خان

0 112

ابن الہیثم ، ابوعلی الحسن بن الحسن (384-432ھ) ایک کثرالتالیف عالم تھا۔ جس نے بیک وقت کئی علوم خاص طور پر ریاضیات، طبیعات اور الہیات میں قلم اٹھایا ہے۔ ان کی علمی زندگی بےحد بھرپور عملی، علمی اور تجرباتی علوم سے عبارت ہے۔ علم المناظرoptics میں ان کی کتاب "کتاب المناظر" اس میدان میں ایک بنیادی حیثیت کی مالک ہے۔

مضمون کا بقیہ حصہ ذیل میں پڑھئے ۔۔

بلاگ تحاریر بذریعہ ای میل
اس سہولت کو حاصل کرنے سے آپ کو تمام تحاریر ای میل پتہ پر موصول ہونگی
آپ ہمیں سوشل میڈیا پربھی جوائن کر سکتے ہیں
شکریہ