اجماع : ایک تحقیقی بحث

مفتی صباح الدین قاسمی (شعبہ دینیات، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی)

0 188

اجماع کیا ہے؟ اس کی حیثیت کیا ہے اور اس کی دلیل کیا ہے؟ یہ اور اس کے علاوہ مزید 70 سوالات ہیں جو اجماع کی بحث سے وابستہ ہے۔ باور کیا جاتا ہے کہ دوسری صدی ہجری میں امام شافعی سے لے کر آٹھویں صدی ہجری میں صدر الشریعہ تک پہنچتے پہنچتے اس موضوع پر کلام کیا جا چکا ہے۔ ان سے پہلے اور ان کے بعد جو شروح و حواشی لکھی گئیں وہ اجماع سے متعلق مباحث کو مزید نکھارنے کا کام کرتی رہیں۔ غرض 14 صدیوں کے طویل دورانیہ پر دوسری صدی ہجری سے آج پندھویں صدی کے آغاز تک ہر عصر میں فقہاء و مجتہدین کی ایک قابل لحاظ تعداد اس مباحثہ میں شریک رہی ہے ۔


اس مقالہ کو درج ذیل پی ڈی ایف فارمیٹ میں پڑھیں

 

View Fullscreen
"صدائے مسلم" تحاریر ای میل سروس
اس سہولت کو حاصل کرنے سے آپ کو تمام تحاریر ای میل پتہ پر موصول ہونگی