صدائے مسلم
! اس بلاگ کے قیام کا مقصد دینی اور دنیاوی علوم کی نشر و اشاعت ہے ۔ ہمارا بنیادی حدف تعصب اور نفرت سے بالاتر ہو کر اعتدال پسندانہ مواد کا انتخاب ہے جس کو پڑھ کر قارئین نہ صرف علم میں اضافہ کریں بلکہ ایک متعدل اور مثبت سوچ سے بھی آراستہ ہوں ۔

اردو بائبل اور اس کا تصورِ جہنم اِرتقائی مرحل

خورشید احمد سعیدی (لیکچرر شعبہ تقابلِ ادیان، فیکلٹی آف اسلامک اسٹڈیز ، انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد )

0 298

برصغیر میں اردو زبان کا ظہور تو چودھویں صدی عیسوی میں اردو شاعری سے ہوگیا تھا مگر اُردو زبان قابل ذکر قدیم نثر کا آغاز سولہویں صدی عیسوی سے ہوا۔ ہندوستان میں واردِ یورپی تاجر اُسے تجارتی اور سیاسی اغراض و مقاصد جبکہ یورپی عیسائی پادری اسے اپنے مذہب کی تبلیغ کے لئے استعمال کرتے تھے۔

 

اس مضمون کو پی ڈی ایف میں پڑھیں
View Fullscreen
بلاگ کی تحاریر بذریعہ ای میل حاصل کریں
بلاگ کی تحاریر بذریعہ ای میل حاصل کریں
اس سہولت کو حاصل کرنے سے آپ کو تمام تحاریر ای میل پتہ پر موصول ہونگی