صدائے مسلم
! اس بلاگ کے قیام کا مقصد دینی اور دنیاوی علوم کی نشر و اشاعت ہے ۔ ہمارا بنیادی حدف تعصب اور نفرت سے بالاتر ہو کر اعتدال پسندانہ مواد کا انتخاب ہے جس کو پڑھ کر قارئین نہ صرف علم میں اضافہ کریں بلکہ ایک متعدل اور مثبت سوچ سے بھی آراستہ ہوں ۔

مسلمان سائنسدانوں کے نامعلوم کارنامے ( قسط 1)

0 192

قارئین! عہد حاضر کا انسان سائنسی ترقی کے بام عروج کو پہنچنے کے ارتقائی سفر پر ہے ۔ سائنسی ترقی کے اس سفر میں نئے ایجادات و دریافتیں ہو رہی ہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ موجودہ سائنسی تصورات کو ماضی کے سائننسدانوں نے ہی بنیادیں فراہم کی ہیں ۔ وہ بنیادی جس پر آج کی ساری سائنسی عمارت تعمیر ہوئی ہے۔ یہ سائنسی علوم میں جہاں مغربی سائنسدانوں کا ایک اہم کردار رہا وہ تاریخ کے اوراق گرادانی پر ہمیں مسلم سائنسندانوں کے کارنامے بھی پڑھنے کو ملینگے ۔

یہ ہمارا المیہ ہے کہ ہم سائنسی ترقی کے اس سفر میں مغربی اقوام سے بہت پیچھے رہ گئے جس کی وجہ ہمارے ہاں سائنسی علوم کا رواج نہ پانا ہے۔ اگر ہم اپنے اسلاف کو دیکھیں تو ہمیں معلوم پڑے گا کہ انہوں نے سائنسی علوم میں تحقیق و تدبر سے وقت میں اپنا ایک نام بنایا ۔ ابن الہیثم، الفارابی، بوعلی سینا، الخوارزمی وغیرہ ایسے سائنسدان گزرے ہیں جس کے دئے ہوئے سائنسی نظریات آج بھی اپنے مثال آپ ہیں ۔۔ مسلم سائنسدانوں نے کن کن شعبہ میں اپنی سائنسی خدمات دیں اس حوالے میں ایک وڈیو سلسلہ بنانے جا رہا ہوں ۔ آج اس سلسلے کی پہلی قسط ملاحضہ کیجئے ۔

ذیل میں قسط نمبر ایک ملاحضہ کیجئے 

بلاگ کی تحاریر بذریعہ ای میل حاصل کریں
بلاگ کی تحاریر بذریعہ ای میل حاصل کریں
اس سہولت کو حاصل کرنے سے آپ کو تمام تحاریر ای میل پتہ پر موصول ہونگی