تعارف

یہ بلاگ علمی مواد کی نشرو اشاعت کے لئے مرتب کیا ہے۔اس بلاگ پر آپ کو علم و ادب کے حوالے سے سکالرز، جید علماء اور فکری موضوعات پر لکھنے والے معتبر اہل قلم کے مضامین پڑھنے کو ملیں گے۔ بلاگ کسی خاص مسلک کی ترجمانی کے بجائے تمام مسالک مثبت قدروں کی حوصلہ افزائی اور منفی اقدار کی حوصلہ شکنی کرتا ہے۔ ہمیں امید ہے آپ بلاگ تحاریر کو اپنی علمی رہنمائی کے لئے مفید پائیں گے