پاک امریکا تعلقات میں اُتار چڑھاؤ کی تاریخ

قیام پاکستان پر لاتعداد کتابیں لکھی گئی ہیں لیکن دو مصنفین لاری کولنز اور دو مینک لاپیرے کی مشترکہ کتاب freedom at midnight ایک نہایت دلچسپ اور لاجواب کتاب ہے۔اگر چہ اس میں مصنفین کا قدرے جھکاؤ گاندھی، نہرو اور کانگرس کی جانب ہے مگر پھر بھی…

رمضان المبارک :اہتمام اور تقاضے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول یہ تھا کہ رمضان آنے سے پہلے آپؐ رمضان کے استقبال کے لیے لوگوں کے ذہن تیا ر کرتے تھے، تاکہ رمضان سے خاطرخواہ فائدہ اُٹھا سکیں۔ احادیث میں ایسے خطبوں کا تذکرہ آتا ہے جو خاص اس مقصد کے لیے، آپؐ نے…

نیکیاں ضائع کرنے والے کام

انسان اپنی طرف سے اچھے کام کرنے کی کوشش کرتا ہے،لیکن کبھی کبھی اس کے یہ کام ضائع ہو جاتے ہیں اور بارآور ثابت نہیں ہوتے۔لہٰذا انسان کو چاہیے کہ اس ضیاع کو پہچاننے کے ساتھ ساتھ اپنے اعمال کو بچا کر رکھنے کی بھی کوشش کرے۔ اعمال ضائع ہونے…

مطالعۂ کتب کی اہمیت

قوموں کی تعمیرمیں بنیادی اقداراہم رول اداکرتے ہیں۔ قوموں کے عروج وزوال کی بنیاد اس قوم کے لوگوں کے بنیادی اقدارہی ہوتے ہیں۔ چونکہ علم ہمیشہ عمل کاامام ہوتاہے، لہٰذابنیادی اقدار صحیح علم سے ہی آتے ہیں۔ مطالعۂ کتب علم حاصل کرنے کااہم ذریعہ…

1948-49 تا 19-2018 - پاکستان کے میزانیے، ایک تاریخی جائزہ

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت خان کے دور میں ہمارا پہلا بجٹ مالی سال 1948-49 پیش کیا گیا، اُس وقت مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان ایک ساتھ تھے۔وطن عزیز کی مجموعی آبادی ساڑھے چھ کروڑ سے کچھ زیادہ تھی، جس میں سے مغربی پاکستان یعنی آج کے…

اردو بائبل اور اس کا تصورِ جہنم اِرتقائی مرحل

برصغیر میں اردو زبان کا ظہور تو چودھویں صدی عیسوی میں اردو شاعری سے ہوگیا تھا مگر اُردو زبان قابل ذکر قدیم نثر کا آغاز سولہویں صدی عیسوی سے ہوا۔ ہندوستان میں واردِ یورپی تاجر اُسے تجارتی اور سیاسی اغراض و مقاصد جبکہ یورپی عیسائی پادری اسے…

سعودی عرب ’’روشن خیالی‘‘ کی جانب گامزن!

جدہ ایئرپورٹ پر کئی حیرتیں میری منتظر تھیں، پہلی تو یہ کہ امیگریشن کا تکلیف دہ اور کئی گھنٹوں کے دورانیے پر پھیلا رہنے والا طویل مرحلہ سکڑ کر قریباً آدھ گھنٹے میں مکمل ہو چکا تھا، وہ سارے پھل اورکھانے پینے کی چیزیں جو اس مشکل وقت کے لیے…

دنیا کی کم سن ترین صحافی جنیٰ جہاد

اُس دن حسب معمول نماز جمعہ کے لیے مسجد اقصیٰ کے دروازے پر اسرائیلی فوجیوں کی رکاوٹیں اور پابندیاں دیکھیں، تو ایک ننھی سی بچی چیخ اٹھی۔۔۔ "یہ ہماری زمین ہے، تم کون ہوتے ہو ہمیں آنے جانے سے روکنے والے۔۔۔ ایک دن آئے گا، جب فلسطین آزاد…

اجماع : ایک تحقیقی بحث

اجماع کیا ہے؟ اس کی حیثیت کیا ہے اور اس کی دلیل کیا ہے؟ یہ اور اس کے علاوہ مزید 70 سوالات ہیں جو اجماع کی بحث سے وابستہ ہے۔ باور کیا جاتا ہے کہ دوسری صدی ہجری میں امام شافعی سے لے کر آٹھویں صدی ہجری میں صدر الشریعہ تک پہنچتے پہنچتے اس موضوع…

مولانا مودودیؒ اور الجہاد فی الاسلام کا تاریخی پس منظر

آریہ سماج ہندئوں کی اصلاحی تحریک تھی جس کی بنیاد سوامی دیانند سرسوتی نے ۱۸۷۵ء میں ممبی میں ڈالی تھی۔ آریہ سماج نے ہی بعد میں سنگھٹن اور شدھی تحریک کو جنم دیا۔ سنگھٹن تحریک کا بنیادی مقصد ہند ئوں کو ایسی تعلیم و تربیت سے روشناس کرانا کہ وہ…