علامہ اقبال اور اجتہاد

تعبیر شریعت کا اختیار پارلیمنٹ کو کیوں؟علامہ اقبال کا جواب نہایت واضح اور دو ٹوک ہے۔ ان کے نزدیک اب وقت آگیا ہے کہ فقہی مسلکوں کے غیر منتخب نمائندوں سے اختیار لے کر اسے قوم کی منتخب اور نمائندہ قانون ساز اسمبلی کے سپرد کر دیا جاۓ. اس کی ایک…

اسلام میں مرد عورت کا مقام اور مسئلہ وراثت

مرد اور عورت دونوں کو قرآن مجید قابل عزت و توقیر قرار دیتا ہے (لقد کرمنا بنی آدم) دونوں انسانیت کے گل سرسبد ہیں دونوں ذریت آدم میں داخل ہیں دونوں عمارت تمدن کے معمار ہیں اور دونوں انسانیت کے یکساں اجزا ہیں. قران کریم فرماتا ہے: "اے لوگو!…

مسئلہ ارتقاء اور مسلم مفکرین

مسئلہ ارتقاءکی بابت جب بھی بات کی جاتی ہے تو عام قاری یہ سمجھتا ہےکہ یہ اسلامی تعلیمات کے بر عکس ہے ، اور دوسرے طرف مجوزین یہ کہتے ہیں کہ عالم اسلام اس کی سب سے بڑا ناقد ہے. حالانکہ ایسا نہیں ہے ، اس مسئلہ ہی کو سمجھنے کی ضرورت ہے. مجوزین…

اقبال کی"اسرار خودی" اور مشتشرقین کے تبصرے

مقدمہ "اسرار خودی" از پروفیسر نکلسن. مغربی دنیا میں علامہ محمد اقبال کے فکر و فلسفہ کا ابتدائی تعارف اس وقت ہوا جب کمبرج یو نیورسٹی کے پروفیسر آر-اے-نکلسن (م ١٩٤٥)نے مثنوی "اسرار خودی" کا انگریزی ترجمہ کیا.پروفیسر نکلسن نے اپنے مقدمے میں…

تفسیرِ قرآن اور آج کی سائنس

تفسیر ماثوربالررائے اور سائنسی علوم کا عمل دخل: پچھلی صدی عیسوی کے آخری ربع سے قرآنی تفسیر میں سائنسی انکشافات اور حوالہ جات بہت جگہ لے رہے ہیں .کچھ ایسی باتیں ہیں جن کا تفسیر اور تعبیر و تشریح سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہے مگر قرآنی حقائق…

فلوس اور زر کی تاریخی حیثیت

فلوس "فلس"کی جمع ہے .اس لفظ کی اصل کے بارے میں مختلف آراء ہیں .بعض حضرات کی راءے میں یہ یونانی لفظ ہے ،جسے عربوں نے معرّب بنا لیا ہے .یہ بھی ممکن ہے کہ اس کے سوا کوئی اور اصل ہو .الموسوعة العربية الميسرة كے مصنفين اس بارے میں لکھتے ہیں: یہ…

سود "ربا" کی تعبیرات -

طلوع اسلام کے وقت عربوں کے رُسوم و رواجات اور عادات کواسلامی شریعت میں "تشریعی مادہ" تصور کر لیا گیا مگر مفاسد کو دور بھی کیا گیا.اس لیے اسلامی شریعت کو سمجھنے سے پہلے وہاں کے کلی نظام کو پس منظر کے طور پر اپنے سامنے رکھ لینا ناگزیر ہے. بعض…

مروجہ بینکاری نظام کا تنقیدی جائزہ۔

موجودہ اسلامی بنکاری کے خلاف ایک فتویٰ بعنوان"متفقہ فتویٰ" ٢٩ اگست ٢٠٠٨ کو شائع ہوا ،اور پھر دو تین ماہ بعد جامعتہ العلوم السلامیہ علامہ محمّد یوسف بنوری ٹاون(کراچی) سے حرمت(ربا ) پر ایک کتاب چھپی ،اس کے بعد اس مو ضوع پر لکھنے کا سلسلہ شروع…

اسلامی ریاست میں ٹیکس کا تصور

سرمائے کے حصول کے لیے ریاستیں ٹیکس بھی عائد کرتی ہیں جن کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ جمع شدہ سرمائےکے ذریعے ان مقاصد کو حاصل کیا جاے جن کے لئے ریاست وجود میں آتی ہے، اور ریاست کی بقا اور تحفظ کو یقینی بنایا جائے. دنیا کے حاصل ممالک کے باشندوں پر…