ایک سیکولر دور میں ارضِ فلسطین پر یہود کا ’مذہبی‘ دعویٰ!

گزشتہ مضمون میں ارضِ فلسطین کا مالک ہونے سے متعلق یہود کے ’قومی‘ یا ’تاریخی‘ دعویٰ کی حقیقت بیان کی جا چکی۔ حالیہ مضمون میں ہم اس دعویٰ کے ’مذہبی‘ پہلو پر کچھ روشنی ڈالیں گے۔ ایک سیکولر دور میں کسی ملک پر دھاوا بولنے کےلیے محض ایک ’مذہبی‘…

ارضِ مقدس پر یہود کے ’قومی‘ حق کا ڈھکوسلہ!

چونکہ آج وہ دور ہے کہ بین الاقوامی صحافت سے لے کر رائج العام تصورات تک ہر جگہ کسی جہانی مسئلے یا کسی بین الاقوامی تنازعے کا ’اسرائیلی ورژن‘ چلتا ہے، ہمارے بہت سے اعلیٰ تعلیم یافتہ طبقوں کے ہاں مغربی مصادرِ دانش سے متاثر ہونے کے باعث اُنہی…

باطنی تفسیر اور اشاراتی تفسیر کا فرق

نصوص سے ظاہر ہونے والے معانی کو ہی تفسیر کی بنیاد بنانا ہر زبان کے اندر معتبر ہے۔ ہر کلام کی وہی تفسیر درست ہوسکتی ہے جو اس کے الفاظ کو پڑھنے یا سننے والے کے ذہن میں اس کے ایک طبعی اور بے ساختہ مفہوم کی صورت میں واضح ہو پاتی ہو۔قرآن بھی…

ویٹیکن سٹی - ایک پُراسرار دنیا

عالم اسلام کے بیشتر لوگ ویٹی کن کے بارے میں اس سے زیادہ کسی چیز سے واقف نہیں کہ یہ پاپائے روم کا ہیڈ کوارٹر ہے جہاں بیٹھ کر وہ کیتھولک نصاری کے مراسم عبادت وغیرہ کی نگرانی کرتے ہیں اور گاہے بگاہے ان کو اپنی برکت عطا کرتے ہیں!یوں بھی ہمارے…

بین المذاہب مکالمہ

موجودہ زمانے میں مسلمانوں کا اہل کتاب سے تعامل بڑھ گیا ہے۔ ہم ان کی طرف سے فکری یلغار کا بھی شکار ہیں۔ ان وجوہات کی بنیاد پر اہل کتاب سے مکالمہ کے لیے اصول مرتب ہونا ایک نہایت سنجیدہ اور گہرائی سے مرتب کیا جانے والا مسئلہ بن جاتا ہے۔مذاہب…