سیریمونیل قوم

مجھ تک اللہ کے رسولﷺ کی یہ حدیث پہنچی ہے کہ آپﷺ نے فرمایا "قرآن کے ہر حرف کے بدلے میں دس نیکیاں ہیں اور میں نہیں کہتا  ہوں کہ الم ایک حرف ہے بلکہ الف ایک حرف ، لام ایک حرف اور میم ایک حرف ہے ۔" قرآن کی کل آیات کی تعداد 6666 ہیں ۔ قرآن کی ہر…

تعلیم سے تعلق

3 اور 4 جولائی 2002 کو دنیا کی ویٹو پاور اور سو سال سے زیادہ دنیا پر حکمرانی کرنے والے ملک برطانیہ کے وزیر اعظم ٹونی بلئیر " ٹھیک ٹھاک "پریشان ہو چکے تھے ۔ ملک کے تمام بڑے اخبارات ، رسائل، چینلز ، صحافی اور اپوزیشن ہاتھ دھو کر ان کے پیچھے…

عوام بھی زندہ ہے ؟

ذوالفقار علی بھٹو صاحب کی صدر ایوب خان سے ناراضگی کے بعد انھوں نے 30 نومبر 1967 کو پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھ دی ۔ یہ اس زمانے کی بات ہے جب بھٹو صاحب واقعی زندہ ہوا کرتے تھے ۔ 7 دسمبر ، 1970 کو ملکی تاریخ کے صاف اور شفاف انتخابات ہوئے ۔ بھٹو…

دیہاڑی کی سوچ

حیدر میر خان کا تعلق ہندوستان کے  شہر حیدرآباد سے تھا ۔ وہ نویں کلاس میں تھا جب پاکستان وجود میں آگیا ۔ پاکستان دیکھنے کی تڑپ اور شوق اس نوجوان کو ایک دو دوستوں اور ایک عدد سائیکل کے ساتھ پاکستان کھینچ لائی ۔ جب اس نے اپنی ماں کو آواز لگائی…

مدرسہ یا اسکول ؟

آپ کمال دیکھیں انگریز جب ہندوستان آیا ۔ برصغیر میں مسلمانوں کی شرح خواندگی 94 فیصد تھی  اور جب واپس گیا تو اس حال میں کہ شرح خواندگی محض 14 فیصد باقی تھی ۔ یعنی انگریز نے ہمیں مکمل طور پر " جاہل " بنادیا ۔ سب سے بڑا ظلم عظیم ہمارے…

جو بھی تھا کیا تھوڑا تھا ؟

چلیں ہم جرمنی سے شروع کرتے ہیں ۔ جنگ عظیم دوئم میں جرمنی کے 114 چھوٹے بڑے شہر صفحہ ہستی سے مٹ گئے ۔ پورے ملک میں سوائے موت ، سناٹے اور مایوسی کے کچھ نہیں بچا تھا ۔جرمنی اتنے بدترین حال میں آچکا تھا کہ اس نے ملک کی تعمیر و ترقی کے لئیے دنیا…

تحریک انصاف کی جماعت اسلامی

یہ 12 مئی 2013 سے پہلے کی بات ہے ۔عمران خان اپنے تقریبا ہر انٹرویو میں اس بات کو دہراتے نظر آتے تھے کہ اگر ہمارا کوئی فطری اتحادی ہوسکتا ہے تو وہ جماعت اسلامی ہے ۔ جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن بھی مجلس عمل کی بحالی میں…

غلطی کا خوف

پروفیسر صاحب کلاس میں داخل ہوئے اور پوری کلاس پر ایک طائرانہ نگاہ ڈالی ۔ حسب معمول کلاس کی اگلی نشستوں پر پوری کلاس کی " کریم " بیٹھی تھی ۔ جن کے پاس ان کی اسٹیشنری سے لے کر استاد کے ہر سوال کا جواب تک موجود تھا ۔ جبکہ پچھلی نشستوں پر وہی…

اگر آپ استاد ہیں

آپ مانیں یا نہ مانیں اسکولوں میں موجود 90 فیصد خواتین اساتذہ شادی نہ ہونے اور مرد اساتذہ ” نوکری ” نہ ہونے کے سبب اس ” کار خیر ” کو انجام دے رہے ہیں ۔ اساتذہ اکرام کی اکثریت ” دلی ” طور پر نہیں بلکہ ” حادثاتی ” طور پر ٹیچنگ کر رہی ہے ۔ کسی…