شریک جرم

طبل جنگ بج چکا ہے۔ اس کی آواز صرف ان تیس صحافیوں کو سنائی دی ہے جنھیں خصوصی طور پر جی ایچ کیو میں طلب کر کے بریفنگ دی گئی۔سینئر صحافی شاہین صہبائی نے چار گھنٹے پر محیط اس "آف دی ریکارڈ” بریفنگ کے بارے میں سوشل میڈیا پر انکشاف کیا۔ صہبائی نے…