صدائے مسلم
! اس بلاگ کے قیام کا مقصد دینی اور دنیاوی علوم کی نشر و اشاعت ہے ۔ ہمارا بنیادی حدف تعصب اور نفرت سے بالاتر ہو کر اعتدال پسندانہ مواد کا انتخاب ہے جس کو پڑھ کر قارئین نہ صرف علم میں اضافہ کریں بلکہ ایک متعدل اور مثبت سوچ سے بھی آراستہ ہوں ۔

تفسیر اور اصولِ تفسیر کی تدریس

قرآنِ کریم کتاب قراء ت ہی نہیں کتابِ ہدایت بھی ہے، اس کی ہدایت کا دائرہ ساری انسانیت کو محیط ہے۔ (بقرہ:۱۸۵) اس میں پہلی امتوں کے (سبق آموز) واقعات ہیں، آئندہ رونما ہونے والے حوادث کی آگہی ہے، اور زمانہٴ حال کے مسائل کا حل ہے، اس کی باتیں…

سی پیک کے چند توجہ طلب پہلو

وزیر اعظم جناب عمران خان نے گزشتہ روز کوئٹہ میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ CPEC کا ازسرنو جائزہ لیا جا رہا ہے اور بلوچستان کو اس کا حق دیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات بلوچستان کے بعض سرکردہ حضرات کی طرف سے اس سلسلہ میں چند تحفظات…

اسلامی سال کا آغاز ہجرت ہی سے کیوں؟

ابتدائے اسلام میں مسلمانوں میں عام طور پر تاریخ نویسی کا دستور نہیں تھا، حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں ایک مرتبہ حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کو خط لکھا کہ آپ کی طرف سے حکومت کے مختلف علاقوں…

لارڈمیکالے کا نظامِ تعلیم اور اس کے اثرات ونتائج

برصغیر پاک وہند میں انگریزوں کی آمد نے جہاں نظامِ سیاست کے ساتھ ساتھ کم وبیش زندگی کا ہر شعبہ تہہ وبالا کردیا تھا، وہاں تعلیمی شعبہ کا متاثر ہونا ایک لازمی بات تھی؛ تاہم یہ کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ نئی روشنی کے علم بردار اس موضوع پر بھی…

عدالت عظمیٰ میں بابری مسجد کا قضیہ

بابری مسجد رام جنم بھومی تنازع کی سماعت میں آخری روڑا اسماعیل فاروقی بنام دفاقی حکومت کا فیصلہ آجانے کے بعد نکل چکا ہے۔ ۲۹ اکتوبر سے اس مسئلہ پر شنوائی شروع ہونے جارہی ہے اس لیے ہندوتوا وادیوں کے پیٹ میں مروڈ شروع ہو گیا ہے۔ اسماعیل…

سعودی شاہی خاندان میں بے چینی اور بڑی تبدیلیوں کے اشارے

جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی عرب پر عالمی دباؤ اس قدر ہے کہ اس صورتحال کو نائن الیون کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال سے بھی زیادہ سنگین قرار دیا جارہا ہے۔ سنگینی کا عالم یہ ہے کہ سعودی شاہی نظام اتھل پتھل کا شکار ہے۔ انٹیلی جنس ذرائع محمد…

پاکستان پرقرضوں کے ناقابل برداشت بوجھ کی تاریخ

1918 میں جب پہلی جنگ عظیم ختم ہوئی تو دنیا میں سیاسی اقتصادی اور دفاعی اعتبار سے تین بڑی اور نمایاں تبدیلیاں ہو چکی تھیں، ایک تو برطانیہ کی جگہ امریکہ سپر پاور بن چکا تھا ، دوسرے نمبر پر روس میں زار بادشاہت ختم ہو چکی تھی اوردنیا نے پہلی…

امریکی درندگی کی علامت : ابوغریب

جینا ہیسپل ماضی میں پُرتشدد ہتھکنڈے استعمال کرنے کی تردید کر کے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کی نئی سربراہ مقرر ہو گئی ہے۔ لیکن عراق کے قیدخانے ابوغریب میں رقم کی گئی ظلم کی داستانوں نے امریکی تاریخ پر جو بدنما داغ چھوڑے ہیں، وہ مٹ نہیں…

دیامیر بھاشا ڈیم؛ آئندہ نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت

وجودِ کائنات کی تفہیم کو عقلِ انسانی کے احاطے میں لانے کے لئے اسے دو حصوں یعنی جان دار اور بے جان میں تقسیم کیا جا سکتا ہے اور پانی خدائے بزرگ و برتر کی وہ عظیم نعمت ہے، جو اس تقسیم کی لکیر کھینچتا ہے۔ کائنات میں زمین وہ واحد سیارہ ہے، جہاں…

کشمیر پر قبضے کا نیا پلان

یہ 18 ستمبر 2018ء کی بات ہے، بھارتی شہر ناگ پور میں قوم پرست تنظیم ،آر ایس ایس (راشٹریہ سویم سیوک سنگھ) کے ہیڈکوارٹر میں اہم خفیہ میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس میں موہن بھگت (سربراہ آر ایس ایس) امیت شاہ (صدر بی جے پی) اور دیگر ہندو قوم پرست…