صدائے مسلم
! اس بلاگ کے قیام کا مقصد دینی اور دنیاوی علوم کی نشر و اشاعت ہے ۔ ہمارا بنیادی حدف تعصب اور نفرت سے بالاتر ہو کر اعتدال پسندانہ مواد کا انتخاب ہے جس کو پڑھ کر قارئین نہ صرف علم میں اضافہ کریں بلکہ ایک متعدل اور مثبت سوچ سے بھی آراستہ ہوں ۔

سی پیک پر امریکی اعتراض کے پیچھے چھپی کہانی کا احوال

امریکی وزیرِ دفاع جنرل جیمز میٹس کی طرف سے سی پیک پر اُٹھائے جانے والے اعتراض کو پاکستانی میڈیا نے ’بھارتی بولی‘ قرار دے کر ایک طرح سے صورت حال کی سنگینی کو اجاگر کرنے کی کوشش کی۔ امریکا بھارت کی بولی بولے تو "نان نیٹو" اتحادی کا درجہ رکھنے…

استاد، طالب علم اور کامیابی کی تکون

مشہور ماہر تعلیم اگناسیو ایسٹراڈا کا کہناہے:’’اگر ایک بچہ اس طرح نہیں سیکھ پاتا جس طرح ہم سکھاتے ہیں تو پھر ہمیں اسے اس طرح سکھانا چاہئے جس طرح کہ وہ سیکھ پائے‘‘۔ استاد بچے کو بنانے اور بگا ڑنے میں وہ کردار ادا کرتا ہے جو شاید والدین بھی…

عربی سائنس: الگوردیم کی پیدائش ( قسط 2)

قارئین! عہد حاضر کا انسان سائنسی ترقی کے بام عروج کو پہنچنے کے ارتقائی سفر پر ہے ۔ سائنسی ترقی کے اس سفر میں نئے ایجادات و دریافتیں ہو رہی ہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ موجودہ سائنسی تصورات کو ماضی کے سائننسدانوں نے ہی بنیادیں فراہم کی ہیں ۔ وہ…

دولتِ فاطمیہ کیا تھی؟

حضرت امام جعفر صادقؒ کی وفات کے بعد اہل تشیع دو حصوں میں بٹ گئے تھے۔ ایک گروہ نے ان کے فرزند امام موسیٰ کاظمؒ کو ان کے جانشین کے طور پر امام تسلیم کر لیا۔ اس اکثریتی گروہ نے امام موسیٰ کاظمؒ کے بعد بارہویں امام تک امام حاضر، اور پھر…

مسلمان سائنسدانوں کے نامعلوم کارنامے ( قسط 1)

قارئین! عہد حاضر کا انسان سائنسی ترقی کے بام عروج کو پہنچنے کے ارتقائی سفر پر ہے ۔ سائنسی ترقی کے اس سفر میں نئے ایجادات و دریافتیں ہو رہی ہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ موجودہ سائنسی تصورات کو ماضی کے سائننسدانوں نے ہی بنیادیں فراہم کی ہیں ۔ وہ…

بیورو کریسی کا قبلہ کیسے درست ہو گا؟

جمہوری حکومتوں میں کہا جا تا ہے کہ ریاست کے تین ستون یا ادارے اہم ترین ہو تے ہیں، ان میں ، مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ شامل ہیں۔ انتظامیہ کی اعلیٰ سطح کو عام طور پر بیوروکریسی کہا جاتا ہے۔چین میں سب سے پہلے 605 سنِ عیسوی میں زاہو اور اس کے…

چین نے سری لنکا کی بندرگاہ کیسے ہتھیائی؟

چھلے سال دسمبر میں سری لنکا نے چین کو ہمبنٹوٹہ پورٹ اور اس سے ملحق پندہ ہزار ایکڑ اراضی ننانوے سال کے لیے لیز پردے دیا تھا۔ بھارت نے اس پورٹ پر چین کے کنٹرول کے حوالے سے شدید تحفظات کا اظہار کیا کہ چین اس بند رگاہ کو بھارت پر دباؤ بڑھانے…

انسان کے ہاتھوں برپا ہونے والا ارتقأ، جہانِ حیرت

اس بات میں اب شک کی کچھ بھی گنجائش نہیں رہی کہ انسان نے ارتقأ کو مکمل طور پر اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔ابھی سیلیکٹو بریڈنگ کی حیرانیاں کم نہ ہوئی تھیں کہ ٹرانس جینک ریسرچ نے حیاتیات کی دنیا میں ہنگامہ برپا کردیا۔ ٹرانس جینک ریسرچ نہایت سستی،…

کوانٹم فزکس کی تاریخ، زمان و مکان کی الیٰ غیرِ نہایت تقسیم کا راز

قدیم یونانی فلسفی زینو کے پیراڈاکسز مشہور ہیں۔زینو حرکت کا مُنکر ہے۔زینو کے نزدیک حرکت کا امکان نہیں کیونکہ ہمیں نقطہ اے سے نقطہ بی تک سفرکرنے کے لیے، پہلے اُن دونوں نقاط کا نصف فاصلہ طے کرنا ہوگا۔ اُن دونوں نقاط کا نصف فاصلہ طے کرنے کے لیے…

آئن سٹائن، تعارف اور حالاتِ زندگی

البرٹ آئن سٹائن، تاریخ ِ انسانی کا سب سے بڑا ماہرِ طبیعات جس نےبابائے فزکس نیوٹن کے پیچھے آنکھیں موند کر دوڑتےچلے جانے والے بڑے بڑے سائنسدانوں کو نہایت سادہ سادہ باتوں کے ذریعے چونکا دیا اور ایسی ایسی کراماتِ علمی کا مظاہرہ کیا کہ