صدائے مسلم
! اس بلاگ کے قیام کا مقصد دینی اور دنیاوی علوم کی نشر و اشاعت ہے ۔ ہمارا بنیادی حدف تعصب اور نفرت سے بالاتر ہو کر اعتدال پسندانہ مواد کا انتخاب ہے جس کو پڑھ کر قارئین نہ صرف علم میں اضافہ کریں بلکہ ایک متعدل اور مثبت سوچ سے بھی آراستہ ہوں ۔

جموں کے بے بس مسلمان

چند روز قبل بھارتی صوبہ گجرات کے ایک سابق اعلیٰ پولیس افسر سنجیو بھٹ نے برقی پیغام میں سوال کرتے ہوئے، زیادتی کا شکار پاکستان کی معصوم بچی زینب اور مقبوضہ کشمیر کی آصفہ پر ہونے والی اس درندگی کے واقعے پر ردعمل کا موازنہ کیا اور کہا…

نیکیاں ضائع کرنے والے کام

انسان اپنی طرف سے اچھے کام کرنے کی کوشش کرتا ہے،لیکن کبھی کبھی اس کے یہ کام ضائع ہو جاتے ہیں اور بارآور ثابت نہیں ہوتے۔لہٰذا انسان کو چاہیے کہ اس ضیاع کو پہچاننے کے ساتھ ساتھ اپنے اعمال کو بچا کر رکھنے کی بھی کوشش کرے۔ اعمال ضائع ہونے…

مطالعۂ کتب کی اہمیت

قوموں کی تعمیرمیں بنیادی اقداراہم رول اداکرتے ہیں۔ قوموں کے عروج وزوال کی بنیاد اس قوم کے لوگوں کے بنیادی اقدارہی ہوتے ہیں۔ چونکہ علم ہمیشہ عمل کاامام ہوتاہے، لہٰذابنیادی اقدار صحیح علم سے ہی آتے ہیں۔ مطالعۂ کتب علم حاصل کرنے کااہم ذریعہ…

1948-49 تا 19-2018 - پاکستان کے میزانیے، ایک تاریخی جائزہ

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت خان کے دور میں ہمارا پہلا بجٹ مالی سال 1948-49 پیش کیا گیا، اُس وقت مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان ایک ساتھ تھے۔وطن عزیز کی مجموعی آبادی ساڑھے چھ کروڑ سے کچھ زیادہ تھی، جس میں سے مغربی پاکستان یعنی آج کے…

عوام بھی زندہ ہے ؟

ذوالفقار علی بھٹو صاحب کی صدر ایوب خان سے ناراضگی کے بعد انھوں نے 30 نومبر 1967 کو پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھ دی ۔ یہ اس زمانے کی بات ہے جب بھٹو صاحب واقعی زندہ ہوا کرتے تھے ۔ 7 دسمبر ، 1970 کو ملکی تاریخ کے صاف اور شفاف انتخابات ہوئے ۔ بھٹو…

دیہاڑی کی سوچ

حیدر میر خان کا تعلق ہندوستان کے  شہر حیدرآباد سے تھا ۔ وہ نویں کلاس میں تھا جب پاکستان وجود میں آگیا ۔ پاکستان دیکھنے کی تڑپ اور شوق اس نوجوان کو ایک دو دوستوں اور ایک عدد سائیکل کے ساتھ پاکستان کھینچ لائی ۔ جب اس نے اپنی ماں کو آواز لگائی…

مدرسہ یا اسکول ؟

آپ کمال دیکھیں انگریز جب ہندوستان آیا ۔ برصغیر میں مسلمانوں کی شرح خواندگی 94 فیصد تھی  اور جب واپس گیا تو اس حال میں کہ شرح خواندگی محض 14 فیصد باقی تھی ۔ یعنی انگریز نے ہمیں مکمل طور پر " جاہل " بنادیا ۔ سب سے بڑا ظلم عظیم ہمارے…

اردو بائبل اور اس کا تصورِ جہنم اِرتقائی مرحل

برصغیر میں اردو زبان کا ظہور تو چودھویں صدی عیسوی میں اردو شاعری سے ہوگیا تھا مگر اُردو زبان قابل ذکر قدیم نثر کا آغاز سولہویں صدی عیسوی سے ہوا۔ ہندوستان میں واردِ یورپی تاجر اُسے تجارتی اور سیاسی اغراض و مقاصد جبکہ یورپی عیسائی پادری اسے…

ملازمت کے لئے انٹرویو دینے کے چند مفید مشورے

اس عالم کا ہر انسان کامیابی چاہتا ہے۔ کامیابی کی خواہش ہر فرد میں کسی نہ کسی صورت میں موجود ہوتی ہے۔ کوئی مال و دولت کے حصول کو کامیابی سمجھتا ہے، کسی کی نظر میں کامیابی انسانی کی عزتِ نفس میں مضمر ہے۔ کوئی حصولِ علم کو کامیابی کا معیار…

سعودی عرب ’’روشن خیالی‘‘ کی جانب گامزن!

جدہ ایئرپورٹ پر کئی حیرتیں میری منتظر تھیں، پہلی تو یہ کہ امیگریشن کا تکلیف دہ اور کئی گھنٹوں کے دورانیے پر پھیلا رہنے والا طویل مرحلہ سکڑ کر قریباً آدھ گھنٹے میں مکمل ہو چکا تھا، وہ سارے پھل اورکھانے پینے کی چیزیں جو اس مشکل وقت کے لیے…