صدائے مسلم
! اس بلاگ کے قیام کا مقصد دینی اور دنیاوی علوم کی نشر و اشاعت ہے ۔ ہمارا بنیادی حدف تعصب اور نفرت سے بالاتر ہو کر اعتدال پسندانہ مواد کا انتخاب ہے جس کو پڑھ کر قارئین نہ صرف علم میں اضافہ کریں بلکہ ایک متعدل اور مثبت سوچ سے بھی آراستہ ہوں ۔
براؤزنگ ٹیگ

درسِ نظامی

تفسیر اور اصولِ تفسیر کی تدریس

قرآنِ کریم کتاب قراء ت ہی نہیں کتابِ ہدایت بھی ہے، اس کی ہدایت کا دائرہ ساری انسانیت کو محیط ہے۔ (بقرہ:۱۸۵) اس میں پہلی امتوں کے (سبق آموز) واقعات ہیں، آئندہ رونما ہونے والے حوادث کی آگہی ہے، اور زمانہٴ حال کے مسائل کا حل ہے، اس کی باتیں…

دینی مدارس کے نصاب اور طرزِ تعلیم پر ایک نظر (قسط دوم)

گزشتہ سے پیوستہ بعض درسی فنون کی تاریخ کا سرسری جائزہ: ہمارے دینی مدارس کے نصاب پر کسی تبصرہ سے قبل ضروری معلوم ہوتا ہے کہ جن علوم و فنون پر اس کا خاکہ مشتمل ہے ان کی عصری خصوصیات کا ایک مختصر جائزہ پیش کر دیا جائے جس سے ان علوم کی…

دینی مدارس کے نصاب اور طرزِ تعلیم پر ایک نظر (قسط اول)

زیرِ نظر مقالہ دینی مدارس کے نظامِ تعلیم کی اصلاح کے پیش نظر سپرد قلم کیا گیا ہے۔ یہ ایک طالب علم کے تاثرات ہیں جو معزز قارئین تک پہنچا کر اپنا فرض پورا کر رہا ہوں۔ تعلیم و تدریس پر کوئی تبصرہ اور اس کے نظام کی مکمل خرابیوں کو اجاگر کرنا…

درس نظامی -پس منظر

عام طور پر ایک مغالطہ پایا جاتا ہے کہ درس نظامی کا یہ نصاب بغداد کے ملا نظام الدین طوسیؒ کا مرتب کردہ ہے جو وہاں کے مدرسہ نظامیہ میں رائج رہا، مگر یہ بات درست نہیں ہے۔ یہ دراصل لکھنو کے ملا نظام الدین سہالویؒ کا مرتب کردہ نصاب ہے جو سلطان…

درس نظامی کے نصاب اور اصول نصاب سازی کا جائزہ

تعلیم کا اولین مقصدہمیشہ فرد کی صلاحیتوں کی بھرپور نشوو نما رہا ہے تاکہ وہ معاشرے کا ایک مفید فرد بن کر نہ صرف معاشرے اور عصری تقاضوں کی مناسبت سے زندگی گزارنے کے قابل ہو بلکہ اس کی بدولت معاشرہ بھی زیادہ سے زیادہ ترقی کرے ، اس مقصد کے حصول…

دینی مدارس کے نصاب و نظام میں اصلاح

دینی مدارس کے نظام تعلیم اور نصاب میں ضروریات زمانہ کے تناظر میں رد و بدل اور حک و اضافہ کے بارے میں ایک عرصہ سے بحث جاری ہے جو اس لحاظ سے بہت مفید اور ضروری ہے کہ جہاں موجودہ نصاب کی اہمیت و افادیت کے بہت سے نئے پہلو اجاگر ہو رہے ہیں، وہاں…